Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کھانا بنانے کیلئے فائدہ مند تیل کونسا ہے؟ جانیے

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ کھانا بنانے کیلئے سب سے فائدہ مند اور بہترین تیل کونسا ہے۔

سرسوں کا تیل

گزرے وقتوں میں صرف سرسوں کا تیل ہی استعمال کیا جاتا تھا اور اس تیل کا استعمال کرنے والے لوگوں کی نہ صرف عمریں دراز ہوتی تھیں بلکہ وہ لوگ بیماریوں کا شکار بھی نہیں ہوتے تھے۔

سرسوں کا تیل زندگی میں کیسے تبدیلی لاسکتا ہے؟ - Food - Dawnnews

سرسوں کے تیل میں چکنائی کی مقدار کم ہوتی ہے یہی وجہ ہے کہ  یہ تیل  دل کی صحت کیلئے بہترین ہے۔

زیتون کا تیل

زیتون میں قدرت نے جہاں بہت سے فوائد چھپا رکھے ہیں وہیں اسے بیماریوں کیلئے شفا بھی کہا گیا ہے۔

زیتون کے تیل کے 10 دنگ کردینے والے استعمال - Food - Dawnnews

زیتون کے تیل میں پروٹین کی بھر مار ہوتی ہے ساتھ ہی اس تیل میں اینٹی آکسٹیڈنٹ بھی پایا جاتا ہے اس لیے وزن کم کرنے والے افراد کیلئے زیتون کا تیل بہترین ہے۔

سورج مکھی کا تیل

سورج مکھی کا تیل  پھولوں میں پائے جانے والے بیجوں سے حاصل کیا جاتا ہے، یہ تیل دل کے مریضوں کیلئے بہترین ہے جبکہ اس میں چکنائی کی مقدار بھی کم ہوتی ہے، اسی لیے اس تیل کے استعمال سے کولیسٹرول کا خطرہ بھی کم رہتا ہے۔

کیا سورج مکھی کا تیل صحت بخش ہے؟

اس کے علاوہ مونگ پھلی کا تیل، تخم بالنگا کا تیل، تل کا تیل بھی صحت پر حیرت انگیز فوائد مرتب کرتا ہے۔