Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیا آپ کافی پینے کا یہ خطرناک نقصان جانتے ہیں؟

آج ہم آپکو کافی پینے کا خطرناک نقصان بتائیں گے۔

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق روزانہ کافی کے تین کپ یا اس سے زائد پینے سے مائیگرین (آدھے سر کا درد) ہونے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔

Beyond Caffeine: How the Coffee Experience Enhances Brain Readiness - Neuroscience News

جی ہاں، تحقیق میں بتایا گیا کہ جو مریض مائیگرین کے شکار ہیں اگر وہ ایک یا دو سے زائد کافی مشروبات پیتے ہیں انہیں سر درد کی شکایت رہتی ہے لیکن اگر وہ تین یا اس سے زائد کافی پیتے ہیں تو انہیں آنے والے دنوں میں مائیگرین کا خدشہ ہوتا ہے۔

ماہرین نے بتایا کہ مائیگرین کے علاوہ نیند میں کمی آجاتی ہے جو مائیگرین کے خطرے کو بڑھا سکتی ہے۔

10 Possible Causes of Your Migraines - Chester County Hospital | Penn Medicine

لیکن جہاں زائد کافی پینے کا نقصان ہے وہیں اس کے فوائد بھی ہیں جو وزن کم کرنے سے لے کر سر درد، فالج، ذیابیطس اور دیگر بیماریوں سے بچانے میں بھی مدد کرتے ہیں۔

کافی کے سب سے بڑے فوائد میں سے ایک یہ ہے کہ یہ اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور ہے، جو آپ کے جسم اور خلیات کو بہتر طریقے سے کام کرنے ، بیماری کی روک تھام اور عام طور پر اچھی صحت کو برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔