آج ہم آپکو دانتوں کی تعداد سے متعلق شخصیت کے دلچسپ راز بتائیں گے۔
کچھ لوگوں کے منہ میں 32 دانت دراصل اس لئے ہوتے ہیں کیونکہ ان کے جسم میں کیلشیئم اور فلورک کیویٹیز زیادہ پائی جاتی ہیں اور یہ قدرتی طور پر پیدائش سے قبل ہی انسان کے مسوڑھوں میں بننے لگتا ہے جس سے بچے کا مسوڑھا اور جباڑہ تخلیق پاتا ہے۔
32 دانت والے افراد کی خصوصیات
جن کے 32 دانت ہوتے ہیں وہ بہت تیز اور چالاک ہوتے ہیں، کیونکہ ان لوگوں کا امیون سسٹم بھی تیز ہوتا ہے اور دماغ کی چھٹی حس دوسروں کے مقابلے زیادہ اچھی ہوتی ہے۔

خوش قمست
ان لوگوں کو خوش قمست اس لئے کہا جاتا ہے کیونکہ یہ لوگ جس چیز کی خواہش کرتے ہیں اس کے لیے اسباب بھی بنالیتے ہیں اور یوں ان کی کہی ہوئی بات پوری ہو جاتی ہے اور یہ خوش قمستی سے آگے بڑھتے ہیں۔
طویل عمر
ایسے لوگ طویل عمر پاتے ہیں، اور 65 سال کی عمر تک بالکل فعال نظر آتے ہیں۔
البتہ جسمانی بیماریوں کے باعث کمزور ہو جاتے ہیں، مگر یہ سائنس کہتی ہے کہ ایسے لوگوں کی عمر زیادہ ہوتی ہے۔





















