Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

رات کو آنکھ کھلے تو ہمیں پانی کا استعمال کیوں نہیں کرنا چاہیے؟

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ رات کو آنکھ کھلے تو ہمیں پانی کا استعمال کیوں نہیں کرنا چاہیے۔

ایک تحقیق کے مطابق عورت کو دن میں 2.7 لیٹر جبکہ آدمی کو دن میں 3.7 لیٹر پانی پینا چاہیے۔

 رات کو سونے سے پہلے یا جب ہماری رات کو آنکھ کھلے تو ہمیں پانی کا استعمال نہیں کرنا چاہیے کیونکہ رات کے وقت ہمارا جسم ایکٹیو نہیں ہوتا اور پانی فلٹر ہونے کے لئے کڈنی میں چلا جاتا ہے جس وجہ سے ہمارے جسم کو کام کرنا پڑتا ہے اور ہماری کڈنی کو نقصان پہنچتا ہے۔

پانی کا ٹمپریچر تین طرح کا ہوتا ہے، ٹھنڈا، گرم اور نارمل۔

جب ہم ٹھنڈا پانی استعمال کرتے ہیں تو ہمارا جسم اسے کام میں لانے کے لئے پہلے گرم کرتا ہے، پھر یہ کام میں آتا ہے۔

 اسی طرح جب ہم فریج سے نکلا ہوا پانی پیتے ہیں تو ہمارے جسم کو زیادہ کام کرنا پڑتا ہے اور ہمارے جسم کی زیادہ انرجی لگ جاتی ہے۔

 اس کے علاوہ ٹھنڈا پانی ہمارے کھانے کو بھی سخت بنا دیتا ہے جس وجہ سے ہمارا ہاضمہ آہستہ کام کرتا ہے اور ہمارے کھانے کو سخت بنا دیتا ہے۔ پانی ہمیشہ نارمل ٹمپریچر پر پینا چاہیے۔