کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں مشتعل عوام پانی بجلی اور گیس کی بندش کے خلاف سڑکوں پر نکل ائے ہیں
اور سڑک بلاک کرکےسراپاءِ احتجاج ہیں
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں گیس بجلی اور پانی کے ستائے لوگ کوریڈور تھری روڈ بند کرکے احتجاج کررہے ہیں ۔
ذرائع کے مطابق مشتعل مظاہرین کی جانب سے ہنگامہ آرائی کی جاری تاہم روڈ بلاک کرنے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔



















