Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چیتے کا نوجوان پر حملہ، دل دہلا دینے والے مناظر

چیتے کا نوجوان پر حملہ کرنے کی کوشش کی دل دہلا دینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکا سڑک پر کھڑا ہے اور اچناک چیتا کہی سے آ جاتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چیتا سڑک پر موجود ہے اور سڑک پر کھڑے  آدمی  پرحملہ کرنے کی بھی کوشش کررہا ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں مزید دیکھا جا سکتا ہے کہ  چیتے کو دیکھ کر نوجوان نے خود پر قابو رکھا اور بر وقت دماغ چلا کر قدموں کو آئستہ سے پیچھے کے جانب کرنے  لگا۔
کہتے ہیں کہ چیتا ، شیر اورکتے کے سامنے بھاگنے کے بجائے قدم  آئستہ کرلینا چاہیے ایسا کرنے سے وہ بھی دیکھ کراُس ہی عمل کو دہراتا ہیں۔

 سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر بہت سے کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

تیزی  سے سوشل  میڈیا پر وائرل ہو نے والی ویڈیو میں ایک صارف نے کمنٹ کیا کہ آخر یہ چیتا فرار کہا سے ہوا۔

جبکہ ایک ٹویٹر صارف نے کہا کہ واقعی یہ مناظر دل دہلا دینے والے ہیں۔

 :مزید پڑھیں

http://staging.bolnews.com/urdu/amazing/2022/12/612040/

اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پر ایسی ہی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں چیتے کو سڑک کراس کرتا دیکھا گیا تھا۔

واضح رہے اکثر چیتے کی روڈ پر چہل قدمی کرنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہیں جس کی وجہ سے شہری بھی گھروں سے باہر نکلنے میں خوفزدہ ہیں۔

متعلقہ خبریں