Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہاتھی اور اس کے بچے کی جان کیسے بچائی؟

سوشل میڈیا پر ایک ہاتھی کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک  ہاتھی اور اس کا بچہ کیچڑ میں بُری طرح پھنسے ہوئے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہاتھی لکاھ کوششوں کے باوجود اُس کیچر سے نکلنے میں کامیاب نہ ہوسکے تاہم ریسکیو ٹیم نے ہاتھی اور اس کے بچے کی بر وقت مدد کر کے انہیں اس مشکل سے نکلا اور ان کی جان بچائی۔

https://twitter.com/i/status/1626445470917869571

ریسکیو اہلکاروں کی مشترکہ ٹیم نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کی اور ہاتھی کو رسی سے باندھ کر مناسب جگہ تک لایا گیا۔

مزید پڑھیں

http://staging.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/02/473323/

اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پر ایک ہاتھی کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی جس میں دیکھا گیا کہ دو مادہ ہاتھیوں کیچڑ میں پھنسے ہیں۔

یہ واقعہ کینیا میں اس وقت پیش آیا جب دو ہاتھی پانی تلاش کرنے نکلے اور کیچڑ میں پھنس گئے۔

تاہم وہ دو دن تک وہاں پھنسے رہے جب تک کہ بچانے والوں نے انہیں تلاش نہ کیا بعد ازاں انہیں ریسکیو کرلیا گیا۔

واضح رہے کہ شیلڈرک وائلڈ لائف ٹرسٹ نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی جس میں ریسکیو کا پورا عمل دکھایا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version