Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عمران خان ہی اگلا وزیراعظم ہے، بابر اعوان

بابر اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان ہی اگلا وزیراعظم ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ جام پور کے رزلٹ سے عوام کا موڈ ظاہر ہوگیا ہے، عوام نے 13 زہریلی جڑی بوٹیوں (پی ڈی ایم) کو فرائنگ پین سے استری کردیا۔

اپنے پیغام میں پی ٹی آئی کے رہنما بابر اعوان کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ہر الیکشن میں بھاری مینڈیٹ حاصل کرے گی، عمران خان ہی اگلا وزیراعظم ہے انشاءاللّٰہ۔

متعلقہ خبریں