Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ننھے ہاتھی کے اپنی فیملی کیساتھ سیر سپاٹے

ہاتھی کے بچے کی فیملی کیساتھ سیر سپاٹے کرنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہاتھی کا ننھا بچہ اپنی فیملی کے ساتھ انجوائے کر رہے ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہاتھی کی فیملی کی اس ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے لکھا کہ یہ ویڈیو بہت خوبصورت ہے۔

جبکہ ایک صارف نے  دلچسپ کمنٹ کیا کہ ہاتھی کی فیملی صبح  کے خوبصورت نظارے سے لطف اندوز ہونے کو نکلی ہے۔

مزید پڑھیں

http://staging.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/01/151494/

اس سے قبل بھی ہاتھی کے بچوں کو سلائیڈنگ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

یہ ہی نہیں بلکہ ہاتھی کے بچوں کی بال سے کھیلنے کی دلچسپ ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کی تھی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ دو ہاتھی کے بچے بال سے کھیل رہے ہیں۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہاتھی کے بچوں کی موج مستی کرنے کی ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس بھی کیے گئے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version