Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عمران خان پنجاب میں عام انتخابات کیلئے آج انتخابی مہم کا آغاز کریں گے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پنجاب میں عام انتخابات کیلئے آج انتخابی مہم کا آغاز کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بڑی اسکرینیوں پر عمران خان کا خطاب دیکھایا جائے گا۔

چیئرمین تحریک انصاف سے اس موقع پر لاہور سے رضاکارانہ گرفتاری دینے والے رہنما اور کارکں بھی ملاقات کریں گے۔

عمران خان اپنے خطاب میں انتخابی جلسوں کے شیڈول کا بھی اعلان کریں گے۔

رضاکارانہ گرفتاری دینے والے کارکنوں کے آعزاز میں زمان پارک میں لاہور تنظیم کی جانب سے عصرانہ دیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں