Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گورنر بلوچستان عبدالولی خان کاکڑ ایک روزہ دورے پر خضدار پہنچ گئے

گورنر بلوچستان عبدالولی خان کاکڑ ایک روزہ دورے پر خضدار پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایم پی اے خضدار یونس عزیز زہری، کمشنر داود خان خلجی اور ڈی سی خضدار میجر الیاس کبزئی نے گورنر بلوچستان کا خضدار پہنچنے پر استقبال کیا۔

کمشنر ہاوس خضدار میں منعقدہ اجلاس میں کمشنر قلات ڈویژن داود خان خلجی نے ڈویژن میں امن و امان و دیگر معاملات پر تفصیلی بریفنگ دی۔

گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ وڈھ نے اس موقع پر سابق وزیر اعلیٰ سردار عطاء اللہ مینگل کی قبر پر فاتحہ خوانی بھی کی۔

متعلقہ خبریں