Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دانش تیمور سے ملنے کا سنہری موقع؛ گیم شو کے مداحوں کیلئے خوشخبری

بول کے مشہور انٹرٹینمنٹ شو “گیم شو ایسے چلے گا” اب آرہا ہے کراچی کے لکی ون مال میں، جہاں ہوگی خوب ساری مستی، مزہ اور انٹرٹینمنٹ۔

گیم شو ایسے چلے گا کی ٹیم اور میزبان دانش تیمور اتوار کو کراچی کے لکی ون مال آئیں گے۔

 اس دوران مختلف گیمز، مقابلے، تفریحات اور انعامات کی برسات ہوں گی۔

ایونٹ کے دوران رمضان ٹرانسمیشن اور گیم شو کے پاسز بھی دئے جائیں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے اس مستی سے بھرپور ایونٹ کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو کل شام پانچ بجے ضرور لکی ون مال تشریف لائیں۔

متعلقہ خبریں