بھارتی اداکارہ اونیت کور کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
اداکارہ اونیت کور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ بولڈ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
View this post on Instagram
سوشل میڈیا پر اونیت کی کافی فین فالوئنگ ہے تاہم اداکارہ اونیت کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور اب تک ان تصاویر پر لاکھوں لائیکس بھی آچکے ہیں۔
View this post on Instagram
دوسری جانب اداکارہ اونیت کور نے حال ہی میں بالی وڈ کی فلمی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔
واضح رہے کہ اونیت جلد ہی کنگنا رناوت کے پروڈکشن تلے بن رہی ٹیکو ویڈس شروع میں نظر آنے والی ہیں۔















