Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیارا اڈوانی کا ریڈ آؤٹ فٹ میں گلیمرس انداز وائرل

بالی وڈ کی نامور اداکارہ کیارا اڈوانی  فلم انڈسٹری کی سب سے خوبصورت اداکاراؤں میں سے ایک ہیں ۔

انہوں نے پھر سے انسٹاگرام ہینڈل پر کچھ  تصویریں شیئر کی ہیں،جس میں وہ کافی خوبصورت اور گلیمرس دکھائی دے رہی ہیں۔

 فلموں کے ساتھ ساتھ کیارا اپنی تصویروں کو لے کر بھی کافی سرخیوں میں رہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by KIARA (@kiaraaliaadvani)

تصویروں  میں کیارا اڈوانی کافی گلیمرس اور بولڈ لگ رہی ہیں اور  فوٹوشوٹ کے دوران وہ الگ الگ اینگل سے پوز دیتی ہوئی بھی نظر آرہی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں انہیں سرخ رنگ کے بولڈ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

انسٹاگرام پر اداکارہ کیارا کی جانب سے پوسٹ کردہ تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ ہی کمنٹس باکس میں اداکارہ کی خوبصورتی کے حوالے سے متعدد کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں