Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اونیت کور کے بولڈ انداز میں سیر سپاٹے ، تصاویر وائرل

بھارتی اداکارہ اونیت کور کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

اداکارہ اونیت کور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ بولڈ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Avneet Kaur Official (@avneetkaur_13)

سوشل میڈیا پر اونیت کی کافی فین فالوئنگ ہے  تاہم  انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ان تصاویر پر اب تک لاکھوں لائیکس بھی آچکے ہیں۔

دوسری جانب اداکارہ اونیت کور نے حال ہی میں بالی وڈ کی فلمی دنیا میں بھی قدم رکھ  دیا ہے۔

واضح رہے کہ اونیت جلد ہی کنگنا رناوت کے پروڈکشن تلے بن رہی ٹیکو ویڈس شروع میں نظر آنے والی ہیں۔

متعلقہ خبریں