بھارتی اداکارہ اونیت کور کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
اداکارہ اونیت کور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ بولڈ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
سوشل میڈیا پر اونیت کی کافی فین فالوئنگ ہے تاہم انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ان تصاویر پر اب تک لاکھوں لائیکس بھی آچکے ہیں۔
دوسری جانب اداکارہ اونیت کور نے حال ہی میں بالی وڈ کی فلمی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔
واضح رہے کہ اونیت جلد ہی کنگنا رناوت کے پروڈکشن تلے بن رہی ٹیکو ویڈس شروع میں نظر آنے والی ہیں۔
