Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نیہا شرما نے دیئے بے حد ’بولڈ‘ پوز، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

 اداکارہ نیہا شرما بالی وڈ کی انڈسٹری کی اداکارہ ہیں، فلم کروک سے اپنے ہندی فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ بہت زیادہ فلموں میں نظر نہیں آتیں جس سے اس بات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے کردار کے انتخاب میں کتنی محتاط ہیں۔

اداکارہ نیہا کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤئنٹ پر سیاہ آؤٹ فٹ میں کچھ بولڈ لک کی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Neha Sharma (@nehasharmaofficial)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر تیزی سے سوشل میدیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

 نیہا شرما کی چند ایسی تصاویر، جس میں ان کی خوبصورتی اور معصومیت کا امتزاج واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Neha Sharma (@nehasharmaofficial)

ہر گزرتے دن کے ساتھ اداکارہ نیہا کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے ۔

واضح رہے انسٹا سیلبریٹرز بھی اپنے فولورز کو باخبر رکھنے کے لئے انسٹا اسٹوریز اور پوسٹ ایڈ کرتے رہتے ہیں تاکہ ان کے فولورز کو ان کی فولو کی جانے والی شخصیت کے متعلق معلومات ملتی رہتی ہیں۔

متعلقہ خبریں