Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ حنا خان کے گوا میں سیر سپاٹے

بالی وڈ اداکارہ حنا خان کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

 سوشل میڈیا پر اداکارہ حان کی وائرل ہ ہونے والی تصاویر میں انہیں ملٹی رنگ کے بولڈ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hina Khan (@realhinakhan)

اان دنوں اداکارہ حنا اپنی چھٹیاں گزارنے گوا گئی ہوئی ہیں اور انسٹاگرام پر اپنی نت نئی تصاویر مداحوں کے ساتھ شئیر کر رہی ہیں۔

ان تصویروں میں حنا کو کبھی سڑک پر گھومتے ہوئے تو کبھی الگ الگ جگہوں پر الگ الگ انداز میں پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔

واضح  رہے کہ کنٹری آف بلائنڈ فلم کے ذریعہ حنا خان انڈو ہالی ووڈ فلم میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔

متعلقہ خبریں