بھارتی اداکارہ اونیت کور کی بولڈ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
اداکارہ اونیت کور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی بولڈ تصویر پوسٹ کی ہے۔
اونیت کے ذریعہ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں اداکارہ کو سمندہ کے کنارے بولڈ لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
اداکارہ کی جانب سے کچھ ہی دیر پہلے پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے متعدد لائکس مل چکے ہیں۔
واضح رہے کہ اونیت جلد ہی کنگنا رناوت کے پروڈکشن تلے بن رہی ٹیکو ویڈس شروع میں نظر آنے والی ہیں۔
