بالی ووڈ کی ڈانسر نورا فتیحی کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر بھارتی ڈانسڑ نورا فتیحی کی سرخ لباس میں دیے جانے والے دلکش پوز نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔
View this post on Instagram
سوشل میڈیا صارفین ورا فتیحی کی خوبصورتی کی بہت تعریف کر رہے ہیں۔
دوسری جانب نورا فتیحی نے کافی کم وقت میں بالی ووڈ میں اپنی الگ شناخت بنائی ہے ۔
یاد رہے ہندوستانی ہو یا ویسٹرن آوٹ فٹ نورا فتیحی کافی خوبصورتی کے ساتھ ان کا استعمال کرتی ہیں ۔
یہی وجہ ہے کہ فینس کی نظر جہاں ان کے ڈانس اسٹیپس کو سیکھنے پر ہوتی ہے وہیں ان کے آوٹ فٹ بھی فینس کو کافی پسند آتے ہیں ۔















