Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نورا فتحی کی سرخ لباس کی تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے

بالی ووڈ کی ڈانسر نورا فتیحی کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گیا ہے۔

  سوشل میڈیا پر بھارتی ڈانسڑ نورا فتیحی کی سرخ لباس میں دیے جانے والے دلکش پوز نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔

 

سوشل میڈیا صارفین ورا فتیحی  کی خوبصورتی کی بہت تعریف کر رہے ہیں۔

دوسری جانب نورا فتیحی نے کافی کم وقت میں بالی ووڈ میں اپنی الگ شناخت بنائی ہے ۔

یاد رہے ہندوستانی ہو یا ویسٹرن آوٹ فٹ نورا فتیحی  کافی خوبصورتی کے ساتھ ان کا استعمال کرتی ہیں ۔

یہی وجہ ہے کہ فینس کی نظر جہاں ان کے ڈانس اسٹیپس کو سیکھنے پر ہوتی ہے وہیں ان کے آوٹ فٹ بھی فینس کو کافی پسند آتے ہیں ۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version