Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شاہ رخ خان کی فلم جوان کا ٹریلر پری ویو جاری

بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی فلم جوان کا ٹریلر پری ویو جاری کر دیا گیا ہے۔

جوان کے پری ویو ویڈیو میں تمام ستاروں کی جھلک نے مداحوں کو چونکا دیا ہے۔

فلم میں شاہ رخ خان کے علاوہ نینتارا، سانیا ملہوترا، وجے سیتھوپتی اہم کرداروں میں ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shah Rukh Khan (@iamsrk)

اس کے علاوہ اداکارہ دیپیکا پڈوکون بھی فلم جوان میں مہمان کے کردار میں ہیں۔

فلم جوان میں اداکار شاہ رخ خان بالکل مختلف انداز میں نظر آ رہے ہیں اداکار کا الگ روپ ہے، فلم کا بیک گراؤنڈ اسکور، ایکشن اور ڈائیلاگ سب ہی مضبوط ہیں۔

 ان سب سے بڑھ کر ان کا گنجا روپ اور ڈائیلاگ لوگوں کو اپنی طرف کھینچ رہا ہے۔

یہاں ہم آپ کو فلم کے 5  جاندار ڈائیلاگ بتا رہے ہیں جو ان کے الگ الگ لک کے ساتھ ہے۔

میں کون ہوں، کون نہیں، پتہ نہیں! ماں کو کیا وعدہ ہوں یا ادھورا ایک ارادہ ہوں۔

 "میں کون ہوں، کون نہیں، پتہ نہیں! ماں کو کیا وعدہ ہوں یا ادھورا ایک ارادہ ہوں" (فوٹو کریڈٹ: یوٹیوب ویڈیو گریب)

میں اچھا ہوں یا برا ہوں، نیکی ہوں یا گناہ ہوں، یہ خود سے پوچھنا، کیونکہ میں بھی آپ ہوں، ریڈی۔

 "میں اچھا ہوں یا برا ہوں، نیکی ہوں یا گناہ ہوں، یہ خود سے پوچھنا، کیونکہ میں بھی آپ ہوں، ریڈی" (فوٹو کریڈٹ: یوٹیوب ویڈیو گریب)

 نام تو سنا ہوگا۔

 فلم ‘ڈی ڈی ایل جے’ سے شروع کرتے ہوئے شاہ رخ نے کئی فلموں میں اس ڈائیلاگ کو مختلف انداز میں بولا ہے۔

 "نام تو سنا ہوگا۔" فلم 'ڈی ڈی ایل جے' سے شروع کرتے ہوئے شاہ رخ نے کئی فلموں میں اس ڈائیلاگ کو مختلف انداز میں بولا ہے۔ (تصویر بشکریہ: یوٹیوب ویڈیو گریب)

یہ تو شروعات ہے۔

 "یہ تو شروعات ہے۔" (تصویر بشکریہ: یوٹیوب ویڈیو گریب)

جب میں ولن بنتا ہوں نہ، تو میرے سامنے کوئی بھی ہیرو ٹک نہیں سکتا۔

 ’’جب میں ولن بنتا ہوں نہ، تو میرے سامنے کوئی بھی ہیرو ٹک نہیں سکتا‘‘۔ (تصویر بشکریہ: یوٹیوب ویڈیو گریب)

متعلقہ خبریں