بالی وڈ اداکارہ شویتا تیواری آئے دن اپنی گلیمرس تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنا فوٹو شوٹ شئیر کیا ہے جس میں ان ہیں ساڑھی پہنے دیکھا جا سکتا ہے۔
شویتا تیواری کی جانب سے انسٹاگرام پر شئیر کی جانے والی سیاہ ساڑھی میں اداکارہ مزید خوبصورت لگ رہی ہیں۔
انسٹاگرام پر شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ شویتا کو ہیوی سیکوینس والی ساڑی اور ڈیپ نیک بلاوز میں جلوے بکھیرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
42 سال کی اداکارہ خوبصورتی اور فٹنس کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔
انہوں نے خود کو کافی مینٹین کرکے رکھا ہے ۔ کوئی یقین نہیں کرسکتا ہے کہ وہ 42 سال کی ہوچکی ہیں۔
اداکارہ کی بولڈنیس اور خوبصورت اداوں کے سب دیوانے ہیں ۔ ان کا ہاٹ لک دیکھ کر فینس دنگ رہ جاتے ہیں ۔
کام کے محاز پر بات کریں تو شویتا تیواری کسوٹی زندگی کی، بیگوسرائے، پرورش اور کہانی گھر گھر کی جیسے سیریلز میں نظر آچکی ہیں۔
