بھارتی اداکارہ اونیت کور کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
اداکارہ اونیت کور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی بولڈ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
اونیت کے ذریعہ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں اداکارہ کوگلابی بولڈ لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
اداکارہ کی جانب سے کچھ ہی دیر پہلے پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے متعدد لائکس مل چکے ہیں۔
واضح رہے کہ اونیت جلد ہی کنگنا رناوت کے پروڈکشن تلے بن رہی ٹیکو ویڈس شروع میں نظر آنے والی ہیں۔















