Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ تارا ستاریہ کی بولڈ تصویر وائرل

بالی وڈ فلم ’ایک ولن ریٹرنز‘ کی ہیروئن تارا ستاریہ کے نت نئے گلیمرس اندازآتے ہی چھا گئے۔

اداکارہ تارا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی بولڈ تصویر شئیر کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by TARA (@tarasutaria)

انسٹاگرام پراداکارہ کی جانب سے شئیر کی جانے والی تصویرمیں انہیں پیلے رنگ کا بولڈ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

تارا ستاریہ نے کئی انداز، لبا س اور اسٹائل اپنائے، جنھیں انہوں نے انسٹاگرام پر شئیرکرکے اپنے مداحوں کے دل بھی جیت لئے۔

اس کے ساتھ اداکارہ نے اپنے بالوں کو کھلا رکھا ہے، جو ان کے لُک کو مکمل کر رہا ہے۔

اداکارہ کا یہ گلیمرس انداز لوگوں کو دیوانہ بنانے کے لیے کافی ہے۔

 

متعلقہ خبریں