Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

 راکل پریت کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

 بالی وڈ اداکارہ راکل پریت کا کروایا گیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

اداکارہ راکل پریت نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rakul Singh (@rakulpreet)

راکل پریت کی جانب سے انسٹاگرام پرپوسٹ کی جا نے والی تصاویر میں انہیں شمر ہاف وائٹ کورٹ  میں دیکھا جاسکتا ہے ۔

راکل پریت نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rakul Singh (@rakulpreet)

اس سے قبل اداکارہ کو کالے کلر کے خوبصورت لباس میں پسوڑی پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

انہوں نے گانے پسوڑی کے بول بھی کیپشن میں لکھے تھے۔

واضح رہے کہ پاکستانی کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے معروف گانے پسوڑی کو نوجوان سنگر علی سیٹھی اور شائے گل نے گایا ہے۔

متعلقہ خبریں