بالی ووڈ کی اداکارہ مونی رائے کی تصاویرسوشل میڈیا پروائرل ہو گئیں۔
اداکارہ مونی رائے نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
View this post on Instagram
انسٹاگرام پر اداکارہ مونی رائے کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ بولڈ لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
بھارتی اداکارہ مونی رائے کی شادی کے بعد ان کے حسن میں مزید اضافہ ہو گیا ہے مونی آئے روز سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر اپنی بولڈ تصاویر شئیر کرتی رہتی ہیں جس کی وجہ سے وہ سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔
مونی رائے کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر بھرپور وائرل ہو رہی ہیں۔
واضح رہے اداکارہ مونی رائے ان دنوں دبئی میں سیر سپاٹے کرنے میں مصروف ہیں۔















