Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نیہا شرما کی ورک آؤٹ کرنے کی ویڈیو وائرل

 اداکارہ نیہا شرما بالی وڈ کی انڈسٹری کی اداکارہ ہیں، فلم کروک سے اپنے ہندی فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ بہت زیادہ فلموں میں نظر نہیں آتیں جس سے اس بات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے کردار کے انتخاب میں کتنی محتاط ہیں۔

اداکارہ نیہا کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤئنٹ پر ورک  آؤٹ کرنے کی ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Neha Sharma (@nehasharmaofficial)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ایکسرسائز کرنے میں مصروف ہیں۔

یاد رہے کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ اداکارہ نیہا کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے ۔

واضح رہے انسٹا سیلبریٹرز بھی اپنے فولورز کو باخبر رکھنے کے لئے انسٹا اسٹوریز اور پوسٹ ایڈ کرتے رہتے ہیں تاکہ ان کے فولورز کو ان کی فولو کی جانے والی شخصیت کے متعلق معلومات ملتی رہتی ہیں۔

متعلقہ خبریں