Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سارا علی خان کے دیسی لُک کے سوشل میڈیا پر چرچے

بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ سارہ علی خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sara Ali Khan (@saraalikhan95)

انسٹاگرام پر اداکارہ سارہ علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ  سفید رنگ کقا کرتا پجامہ زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اداکارہ سارا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

سارا علی خان کو بھلے ہی بالی وڈ میں کم وقت ہوا ہو لیکن اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی شخصیت سے بھی انہوں نے ہمیشہ لوگوں کا دل جیتا ہے۔

واضح رہے کہ سارہ علی خان نے اپنے انداز اور کام کرنے کی صلاحیتوں کی مدد سے اپنا وہ  نام بنالیا ہے جو ان کی ہم عمر اداکارائیں حاصل کرنے میں  ناکام  رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں