Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ حنا خان کا سادہ لک مداحوں کو بھا گیا

بالی وڈ اداکارہ حنا خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

 سوشل میڈیا پر اداکارہ حان کی وائرل ہونے والی تصاویر میں انہیں سادے لک میں دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hina Khan (@realhinakhan)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں  کی جانب سےبہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ ہی تعریفی کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

اس سے قبل تصویر میں حنا کو کالے رنگ کے پینٹ سوٹ میں پاور اسٹیٹمنٹ بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا تھا ساتھ ہی اداکارہ نے اسٹریپی جیولری کے ساتھ اپنے لک کو مکمل کیا ہے

ان تصویروں میں حنا کو کبھی سڑک پر گھومتے ہوئے تو کبھی الگ الگ جگہوں پر الگ الگ انداز میں پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔

واضح  رہے کہ کنٹری آف بلائنڈ فلم کے ذریعہ حنا خان انڈو ہالی ووڈ فلم میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔

متعلقہ خبریں