بالی وڈ کی اداکارہ مونی رائے کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پروائرل ہو گیا۔
اداکارہ مونی رائے نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
View this post on Instagram
انسٹاگرام پر اداکارہ مونی رائے کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ بولڈ لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
ان تصاویر میں دیکھا گیا کہ مونی رائے نیلے رنگ کے ڈریس میں بلا کی خوبصورت لگ رہی ہیں۔
واضح رہے اداکارہ مداحوں کے ساتھ اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔















