نوجوان لڑکی کی چیتےکو پیار کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی چیتے کو بوسہ دے رہی ہے۔
View this post on Instagram
اس بات سے تو سب ہی واقف ہے کہ شیر اور چیتے کا شمار طاقتور جانوروں میں کیا جاتا ہے یہ ہی وجہ ہے کہ اگر یہ کسی کے سامنے آ جائے تو اس سے جان بچانا مشکل ہو جاتا ہے۔
لیکن اس بات سے بھی انکار نہیں کیا جا سکتا کے ہر جانور کا نرم پہلو بھی ہوتا ہے لیکن ہر کوئی اس کو با آسانی پہچان نہیں سکتا۔
سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے ایک صارف نے اس خوبصورت ویڈیو پر اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے کمنٹ بھی کیا۔
واضح رہے جانوروں کی اکثر ایسی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر انسان کبھی حیران تو کبھی خوش ہو جاتے ہیں۔















