Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عالیہ بھٹ کی سیاہ ساڑھی میں نئی تصویروں نے مداحوں کے دل جیت لیے

بالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی تصویروں نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کئی تصویرں پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے

شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alia Bhatt (@aliaabhatt)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کو مختلف پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

انسٹاگرام پر اداکارہ عالیہ بھٹ کی پوسٹ کی گئی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے  متعدد تعریفی کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے گزشتہ سال اپریل میں شادی کی تھی جس کے بعد  6 نومبر کو ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔

متعلقہ خبریں