بھارتی اداکارہ اور ماہر ڈانسر اروشی روٹیلا اپنی خوبصورتی، بولڈنیس اور گلیمرس لُک کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔
اروشی روٹیلانے سیاہ ہاٹ ڈریس میں چند تصویریں انسٹاگرام پر شئیر کی، جوکہ سوشل میڈیا پر سنسنی پھیلا رہی ہیں۔
اداکارہ اپنی تصویروں اور بولڈ امیج کی وجہ سے ہمیشہ ہی خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں۔
اداکارہ اروشی اپنی ہاٹ تصویریں سوشل میڈیا انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں فینس کی جانب سے بھی بہت پسند کیا جاتا ہے۔
