Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

’اسپائس گرلز‘ کے مداحوں کےلیے خوش خبری

اسپائس گرلز کے نام سے شہرت رکھنے والا بینڈ ایک بار پھر ایک ساتھ جلوے بکھیرنے کو تیار ہوگیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق معروف گلوکارہ وکٹوریہ بیکہم اسپائس گرلز کی تیسویں سالگرہ پر بینڈ کے لیے دوبارہ پرفارم کریں گی۔

ری یونین اگلے سال امریکا میں فیسٹیول میں متوقع ہے۔

واضح رہے کہ  بینڈ کا مقبول گیت’وانا بی‘ 1996ء میں 37 ممالک میں پہلے نمبر پر رہا تھا۔

متعلقہ خبریں