Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سالگرہ منانے کے لیے کترینہ اور وکی بیرون ملک روانہ

بالی وڈ کی ہر دل عزیز اداکارہ کترینہ کیف اپنی 40 ویں سالگرہ منانے کے لیے اپنے شوہر بالی وڈ اداکار وکی کوشال کے ساتھ بیرون ِ ملک کے لیے روانہ ہوگئیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز اداکارہ کترینہ اور وکی کو ممبئی ائیرپورٹ پر دیکھا گیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

 

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک دوسرے کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ائیرپورٹ پر دیکھا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کترینہ کیف اس سال 40 برس کی ہوجائیں گی، ان کی سالگرہ 16 جولائی کو ہوتی ہے۔

 

متعلقہ خبریں