Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کریتی سینن نے ویکینڈ پر اپنایا کول انداز،ویڈیو وائرل

بالی وڈ کی نامور اداکارہ کریتی سین کتنی بھی مصروف ہوں، اپنے فینز کے لئے ضرور وقت نکالتی ہیں۔

حل ہی میں سوشل میڈیا پیج پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ کریتی کو ویکینڈ کے موقع پر کول بلیو کلر کے لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

 ویڈیو میں اداکارہ کریتی مخلف پوز ساتھ ہی ہاتھوں کی مدد سے ہارٹ بناتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

واضح رہے اداکارہ اپنےمداحوں کے لیے نت نئی تصاویر اور فوٹو سوشل میڈیا پر شئیر کرتی رہتی ہیں۔

متعلقہ خبریں