Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سوناکشی نے شیئر کی شولڈر لیس ڈریس میں انتہائی بولڈ تصویر

بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤئنٹ پر اپنی کچھ بولڈ تصاویر شئیر کی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شئیر کی جانے والی تصاویر کو دیکھ کر لگ رہا ہے کے شاید اداکارہ شولڈر لیس ڈریس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sonakshi Sinha (@aslisona)

انسٹاگرام پر سوناکشی سنہا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ کا یہ لُک سوشل میڈیا صارفین کوبہت پسند آرہا ہے۔

سوناکشی اکثر اپنی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں تاہم اداکارہ کے انسٹاگرام میں 26 ملین فالورز ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ نے اپنے نیل پالش شو روم بھی لانچ کیا ہے جس کا نام‘ سو ایزی’ ہے تاہم  پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کے نیل آرٹ کو بھی واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے یہ ہی نہیں بلکہ اداکارہ اپنی ان تصاویر میں اپنے نیل پالش شو روم کا لوگو بھی استعمال کیا ہے۔

متعلقہ خبریں