بالی وڈ اداکارہ حنا خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
سوشل میڈیا پر اداکارہ حان کی وائرل ہونے والی تصاویر میں انہیں اسٹائلش لک میں دیکھا جا سکتا ہے۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سےبہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ ہی تعریفی کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔
اس سے قبل تصویر میں حنا کو کالے رنگ کے پینٹ سوٹ میں پاور اسٹیٹمنٹ بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا تھا ساتھ ہی اداکارہ نے اسٹریپی جیولری کے ساتھ اپنے لک کو مکمل کیا تھا۔
واضح رہے کہ کنٹری آف بلائنڈ فلم کے ذریعہ حنا خان انڈو ہالی ووڈ فلم میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔
