Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سرمئی رنگ کی عجیب و غریب مچھلی کے چرچے

اس وقت قدرت کی ایک ایسی مخلوق کے سوشل میڈیا پر چرچے ہو رہے ہیں جسے دیکھ کر غوطہ خور حیران رہ گئے۔

حل ہی میں غوطہ خوروں نے سم،ندر کی تہہ میں ایک منفرد مچھلی دیکھی۔

نایاب مچھلی کے آس پاس موجود غوطہ خور اسے ناصرف حیرانی سے دیکھ رہے ہیں بلکہ اس کی ویڈیو بھی بنا رہے ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس نایاب ترین مچھلی کی جِلد میں شیشے کی طرح غوطہ خور اپنا عکس بھی دیکھ سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ چمکتی جِلد رکھنے والی یہ مچھلی کہاں دریافت ہوئی ہے اس سے متعلق تاحال کوئی معلومات سامنے نہیں آئی ہیں۔

متعلقہ خبریں