بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی فلم راکی اور رانی کی پریم کہانی کے لیے وڈودرا میں پروموشنز کے دوران خوبصورت ساڑھی زیب تن کر کے سب کی توجہ اپنی جانب متوجہ کر لی۔
اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں جس میں انہیں ملٹی رنگ کی خوبصورت ساڑھی میں دیکھا جا سکتا ہے۔
View this post on Instagram
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں ان کے ساتھ اداکار رنویر کو سیاہ کورٹ پینٹ سوٹ میں دیکھا جا سکتا ہے۔
اسنٹاگرام پر اداکارہ عالیہ کی جانب سے پوسٹ کردہ تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی تصاویر پر متعدد تعریفی کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔
View this post on Instagram
عالیہ بھٹ ایک سفید سیلف پرنٹ شدہ ساڑھی کولکتہ کی پروموشنز میں پہنی تھی۔

عالیہ بھٹ بھورے رنگ کی گلابی ساڑھی اور بغیر آستین کے بلاؤز میں ایک دلکش ہے، جسے انہوں نے گریزیا میگزین کے سرورق کے ‘دی ساڑی’ ایڈیشن کے لیے پہنا تھا۔

عالیہ نے کیپشن میں لکھا تھا کہ وہ ساڑھی سے محبت کرتی ہیں۔
اس کے علوہ اداکارہ نے فیروزی ساڑھی میں بھی کمال کا قہر ڈھایا تھا۔

واضح رہے اداکارہ عالیہ بھت آج کل اپنی آنے والی فلم راکی اور رانی کی پروموشن میں مصروف ہیں۔
















