Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کترینہ کی وکی کے ہمراہ رومانوی تصویر وائرل

بالی وڈ کی ہر دل عزیز اداکارہ کترینہ کیف اپنی 40 ویں سالگرہ منانے کے لیے اپنے شوہر وکی کوشال کے ساتھ بیرون ِ ملک  روانہ ہوئی تھیں تاہم اب اداکارہ کی تصویر سوشل میدیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ دنوں اداکارہ کترینہ اور وکی کو ممبئی ائیرپورٹ پر دیکھا گیا تھا۔

حل ہی میں اداکارہ کترینہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی بلر تصویر میں کترینہ کو وکی کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ₭atrina fc ️ (@katrinakaifk09)

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک دوسرے کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ائیرپورٹ پر دیکھا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

واضح رہے کترینہ کیفؤ 40 برس کی ہوگئیں ہیں اداکارہ کی سالگرہ 16 جولائی کو ہوتی ہے۔

متعلقہ خبریں