بالی وڈ اداکارہ راکل پریت کا کروایا گیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔
اداکارہ راکل پریت نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
View this post on Instagram
راکل پریت کی جانب سے انسٹاگرام پرپوسٹ کی جا نے والی تصاویر میں انہیں گلابی رنگ کے دیسی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے ۔
راکل پریت نکی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ کو کالے کلر کے خوبصورت لباس میں پسوڑی پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔
انہوں نے گانے پسوڑی کے بول بھی کیپشن میں لکھے تھے۔
واضح رہے کہ پاکستانی کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے معروف گانے پسوڑی کو نوجوان سنگر علی سیٹھی اور شائے گل نے گایا ہے۔















