بالی وڈ کی نامور اداکارہ کریتی سین کتنی بھی مصروف ہوں اپنی فٹنس کے لیے ضرور وقت نکالتی ہیں۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ کریتی کو ورک آؤٹ کرتا دیکھا جا سکتا ہے۔
اداکارہ کریتی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤئنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہیں جس میں انہیں جم ٹرینر کی مدد سے ورک آؤٹ کرتا دیکھا جا سکتا ہے۔
View this post on Instagram
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں انہیں تیزی سے ورک آؤٹ کرتا دیکھا جا سکتا ہے تاہم اب یہ ویڈیو مختلف فین پیج پر بھی خوب وائرل ہو رہی ہے۔
واضح رہے اداکارہ اپنے مداحوں کے لیے نت نئی تصاویر اور فوٹو سوشل میڈیا پر شئیر کرتی رہتی ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















