Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملائکہ باکو میں اپنی چھٹیاں گزارنے میں مصروف، تصاویر وائرل

ایک بار پھر بالی وڈ اداکارہ اور ماہر ڈانسر ملائکہ اروڑا کی خوبصورتی کا جادو سوشل میڈیا پر چل گیا۔

اداکارہ ملائکہ اروڑا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

انسٹاگرام  پر ملائکہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں ڈانسر ملائکہ کو ان دنوں باکو میں اپنی چھٹیاں گزارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)

ملائکہ کی پوسٹ کردہ تصاویرکو ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ ہی اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریف بھی کی جا رہی ہے۔

یاد رہے کہ ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کچھ عرصے سے ڈیٹنگ کر رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)

واضح رہے کافی قیاس آرائیوں کے بعد، جوڑے نے 2019 میں اپنے رشتے کو آفیشل کیا اور تب سے لے کر اب تک وہ اپنے انسٹاگرام پروفائلز پر اپنی پیاری تصاویربھی پوسٹ کرتے ہیں۔

متعلقہ خبریں