Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دیشا پٹانی نے تمام حدیں پار کر دیں، غیر مناسب تصاویر وائرل

بھات کی مشہور ادکارہ دیشا پٹانی اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جاتا ہے۔

حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر شیئر کی جنہیں دیکھتے ہی مداح دنگ رہ گئے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ معروف اداکارہ نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جو کہ کچھ مداحوں کو بہت پسند آیا جبکہ کچھ کو ایک آنکھ نا بھایا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by disha patani (paatni) (@dishapatani)

تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے کسی نے ان کی تعریف کی تو کسی نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by disha patani (paatni) (@dishapatani)

واضح رہے کہ معروف اداکارہ نے ’ایک ولن ریٹرنز 2‘، ’باغی‘ اور کئی مشہور فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں