Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نیہا دھوپیا کا سیاہ لباس میں کروایا گیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

بالی وڈ کی اداکارہ نیہا دھوپیا کا رینبو فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

اداکارہ نیہا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ نئی تصاویر  پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Neha Dhupia (@nehadhupia)

انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کو سیاہ رنگ کا لباس پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ کے حالیہ فوٹو شوٹ کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ کو رینبو لباس میں جلوے بکھیرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Neha Dhupia (@nehadhupia)

واضح رہے کچھ ماہ قبل اداکارہ کے ہاں دوسرے  بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں