Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہیری اور میگھن کی ناکامی کی وجہ کیا؟

شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی حالیہ ناکامیوں کی وجہ سامنے آگئی۔

مالی پریشانی اور تباہی کا شکار  ہونے والے  شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل اپنے مستقبل کے امکانات کے بارے میں غیر یقینی محسوس کر رہے ہیں۔

اس حوالے سے لیون نے نشاندہی کی کہ جوڑے کو مزید ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

لیون کا دعویٰ ہے کہ جوڑے کے کیریئر کی مایوسی کی وجہ نیٹ فلکس سیریز “ہیری اور میگھن” کی ایمی ایوارڈ کی شارٹ لسٹ میں ناکامی ہے۔

لیون نے ہیری اور میگھن کی بدلتی ہوئی خواہشات اور فیصلوں پر مزید تنقید کی ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ ان کے خیال میں ان کی زندگیوں میں مزید گڑبڑ پیدا ہوسکتی ہے۔

واضح رہے کہ ایک اور شاہی ماہر انگرڈ سیوارڈ نے بھی اس حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کا شو ایمی نامزدگی کے معیار پر پورا نہیں اترتا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں