Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

میگھن مارکل پر کیٹ مڈلٹن سے زیادہ شہرت حاصل کرنے کا الزام

میگھن مارکل کیٹ مڈلٹن سے زیادہ شہرت حاصل کرنے کے لیے قوانین کی خلاف ورزی کر رہی ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہی مبصر لیڈی کولن کیمبل نے کہا کہ مونٹیسیٹو فارمرز مارکیٹ میں میں پالتو کتّے ساتھ لے کر جانا منع ہے لیکن اس کے باوجود بھی میگھن مارکل مارکیٹ میں’بیگل‘ کو ساتھ لے کر گئیں۔

اُنہوں نے کہا کہ میگھن مارکل نے جان بوجھ کر کیٹ مڈلٹن  کی جانب سے میڈیا کی توجہ سے ہٹا کر اپنی جانب مبذول کرنے کے لیے ایسا کیا۔

یہ ہی نہیں بلکہ ایک اور شاہی مبصر فل ڈیمپیئر نے کہا کہ میگھن مارکل نے یہ سب کچھ کیٹ مڈلٹن کے ومبلڈن کے حالیہ دورے سے  میڈیا کی توجہ ہٹانے کے لیے کیا۔

واضح رہے انہیں نے بات جاری رکھتے ہوئے مزید کہا کہ ایسے اقدامات شہزادہ ہیری کے ساتھ میگھن مارکل کی شادی میں مشکلات کے بارے میں پھیلی افواہوں کو مزید بڑھا سکتے ہیں۔

ہی کنگنا رناوت کے پروڈکشن تلے بن رہی ٹیکو ویڈس شروع میں نظر آنے والی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version