Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سیاہ ساڑھی میں نورا فتحی نے ڈھایا قہر، ویڈیو وائرل

بالی وڈ کی ڈانسر نورا فتیحی کی منیش ملہوترا کے شو میں شرکت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

  سوشل میڈیا پر بھارتی ڈانسر نورا فتیحی کے حالیہ ویڈیو میں نورا کو سیاہ ساڑھی میں جلوے بکھیرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

 یاد رہے کہ نورا فتیحی اکثر سوشل میڈیا پر اپنے ڈانس ویڈیو اور گلیمرس تصاویر کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں۔

نورا فتیحی  کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈانسر سیاہ رنگ کی بولڈ سارھی زیب تن کی ہوئی ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین ورا فتیحی کی سارھی اور ان کی خوبصورتی کی بہت تعریف کر رہے ہیں۔

دوسری جانب نورا فتیحی نے کافی کم وقت میں بالی وڈ میں اپنی الگ شناخت بنائی ہے ۔

واضح  رہے ہندوستانی ہو یا ویسٹرن آوٹ فٹ نورا فتیحی  کافی خوبصورتی کے ساتھ ان کا استعمال کرتی ہیں ۔

یہی وجہ ہے کہ فینس کی نظر جہاں ان کے ڈانس اسٹیپس کو سیکھنے پر ہوتی ہے وہیں ان کے آوٹ فٹ بھی فینس کو کافی پسند آتے ہیں ۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں